اخلاقیات_____!
١. کسی شخص کو مسلسل دو بار سے زیادہ کال مت کریں___، اگر وہ اپکی کال نہیں اٹھاتے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ کسی اور ضروری کام میں مصروف ہیں_____!
٢. کسی سے لی گئی ادھار رقم انکے یاد دلانے سے پہلے ادا کردیں روپیہ ہو یا ١ کروڑ یہ آپ کے کردار کی پختگی دکھاتا ہے_____!
٣. کسی کی دعوت پر مینو پر مہنگی ڈش کا آڈر نہ دیں___، اگر ممکن ہو تو ان سے پوچھیں کہ آپ کے لئے کھانے کی اپنی پسند کا آڈر دیں_____!
٤. مختلف سوالات کسی سے مت پوچھیں جیسے 'اوہ تو آپ ابھی تک شادی شدہ نہیں ہیں یا آپ کے بچے نہیں ہیں یا آپ نے گھر کیوں نہیں خریدا_____؟ خدا کی لئے یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے_____!
٥. اگر آپ کسی دوست کے ساتھ ٹیکسی لے لیں___، اور کرایہ وہ ادا کرتا ہے تو آپ اگلی بار ادا کریں_____!
٦. مختلف سیاسی نظریات کا احترام کریں_____!
٧. لوگوں کی بات نہ کاٹیں بلکہ انہیں اپنی بات مکمل کرنے کا موقع دیجئے_____!
٨. اگر آپ کسی کو تنگ کررے ہیں___، اور وہ اس سے لطف اندوز نہیں ہورہا تو رک جائیں اور دوبارہ کبھی ایسا نہ کریں_____!
٩. جب کوئی آپکی مدد کرے تو آپ اسکا شکریہ ضرور ادا کریں_____!
١٠. کسی کی تعریف کرنی ہو تو لوگوں کے سامنے کریں اور تنقید تنہائی میں کیجئے_____!
١١. کسی کے وزن پر کوئی تبصرہ کرنے کی کوئی تک نہیں بنتی۔. بس کہیں___، آپ اچھے نظر آتے ہیں___، اگر وہ وزن کم کرنے کے بارے میں بات کرنا چاہے تو آپ بھی کیجئے_____!
١٢. جب کوئی آپ کو اپنے فون پر ایک تصویر دکھاتا ہے___، تو بائیں یا دائیں سوائپ نہ کریں. آپکو کچھ نہیں پتہ کہ آگے کیا ہے_____!
١٣. اگر کوئی آپ کو بتائے کہ اسے ڈاکٹر کے پاس جانا ہے___، تو یہ نہ پوچھیں کہ کس لئے___، بس آپ اچھی صحت کی دعا دیں___، اگر وہ اس کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں تو آپ بھی کیجئے_____!
١٤. جس طرح آپ ایک سی ای او کے ساتھ احترام سے پیش آتے ہیں اسی طرح اپنے آفس بوائے اور چوکیدار کے ساتھ پیش آئیں___، اپنے سے کم تر حثیت کے لوگوں سے آپکا برتاؤ آپکے کردار کا آئینہ دار ہے_____!
١٥. اگر کوئی شخص آپ کے ساتھ براہ راست بات کر رہا ہے___، تو آپ مسلسل اپنے موبائل فون کی طرف نہ دیکھیں_____!
١٦.جب تک آپ سے پوچھا نہ جائے مشورہ نہ دیں_____!
١٧. کسی سے عرصے بعد ملاقات ہورہی ہو تو ان سے___، عمر اور تنخواہ نہ پوچھیں جب تک وہ خود اس بارے میں بات نہ کرنا چاہیں_
#منقول
Comments
Post a Comment