اخلاقیات_____! ١. کسی شخص کو مسلسل دو بار سے زیادہ کال مت کریں___، اگر وہ اپکی کال نہیں اٹھاتے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ کسی اور ضروری کام میں مصروف ہیں_____! ٢. کسی سے لی گئی ادھار رقم انکے یا...
اس واقعہ سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہمیں ظاہری میں دکھنے والی چیز پر فوری طور پر بھروسہ نہیں کر لینا چاہئے۔بلکہ صورت حال حال کو معلوم کر کے اس واقعہ کی تہ تک پہچے کی کوشش کرنی چاہئے۔ساتھ میں اپنی پاک دامنی کو ہمیشہ بچائے رکھے