🌈دنیا کی تاریخ میں کس نے سب سے زیادہ قتل کئے ھیں ؟❗❗ 1- ھٹلر . آپ جانتے ھیں وہ کون تھا؟ وہ عیسائی تھا ، لیکن میڈیا نی کبھی اسکو عیسائی دھشت گرد نہیں کہا. 2. جوزف اسٹالن. اس نے بیس ملین (ایک ملین -دس لاکھ کے برابر) انسانوں کو موت کے گھاٹ اتارا ، جسمیں سے ساڑھے چودہ ملین بھوک سے مرے . کیا وہ مسلم تھا؟ 3. ماوزے تنگ. اس نے چودہ سے بیس ملین انسانوں کو مارا . کیا وہ مسلم تھا؟ 4. مسولینی . چار لاکھ انسانوں کا قاتل ھے کیا وہ مسلم تھا؟ 5. اشوکا . اس نے کلنگا کی جنگ میں ایک لاکھ انسانوں کو مارا. کیا وہ مسلم تھا؟ 6-جارج بش کی تجارتی پابندیوں کے نتیجے میں صرف عراق میں پانچ لاکھ بچے مرے. انکو میڈیا کبھی دہشت گرد نھیں کھتا . آجکل جھاد کا لفظ سن کر غیر مسلم تشویش میں مبتلا ھوجاتے ھیں ، جبکہ جہاد کا مطلب معصوموں کو مارنا نھیں، بلکہ برائی کے خلاف اور انصاف کے حصول کی کوشش کا نام جھاد ھے . چند اور حقائق : 1- پہلی جنگ عظیم میں 17 ملین لوگ مرے اور جنگ کا سبب غیر مسلم تھے . 2-دوسری جنگ عظیم میں 50-55 ملین لوگ مارے گئے اور سبب؟ غیرمسلم . 3-ناگاساکی پر ایٹمی حملے میں 2 لاکھ لوگ مرے اور...
اس واقعہ سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہمیں ظاہری میں دکھنے والی چیز پر فوری طور پر بھروسہ نہیں کر لینا چاہئے۔بلکہ صورت حال حال کو معلوم کر کے اس واقعہ کی تہ تک پہچے کی کوشش کرنی چاہئے۔ساتھ میں اپنی پاک دامنی کو ہمیشہ بچائے رکھے